چندر پور،21(ایجنسی)مہاراشٹرا کے چندرپور میں ایک چیتے کے رہائشی علاقے میں گھسنے سے افراتفری مچ گئی۔چیتے ایک گوشالا میں چھپا بیٹھا تھا ، جسے لوگ بھگانے کی کوشش کر رہے تھے . لیکن اچانک ہیچیتا چھت توڑ کر
بھاگنے کی کوشش کرنے لگا .س دوران چیتے نے کچھ لوگوں پر حملہ کر کے انہیں زخمی بھی کر دیا . معلومات ملنے پر موقع پر محکمہ جنگلات کی ٹیم بھی وہاں پہنچی جس نے گھنٹوں کی مشقت کے بعد چیتے کو پکڑنے میں کامیابی پائی . فی الحال چیتے کو بے ہوش کر پاس کے جنگل میں چھوڑ دیا گیا ہے .